سکولوں میں یکم جون سے 31جولائی تک دوماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

Published on May 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)محکمہ تعلیم کی طرف سے سرکاری پرائیویٹ سکولوں میں یکم جون سے 31جولائی تک دوماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاسیکرٹری سکول ا یجوکیشن نبیل جاوید نے صوبہ بھر میں گرمی کی شدید لہر کے باعث یکم جون سے دوماہ کیلئے 31جولائی 2022تک گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا جبکہ پرائیویٹ سکولز کے سربراہان کو بھی کہاگیا ہے کہ وہ رواں ماہ کے دوران 11بجے تک سکول کھولنے کی ہدایت کردی تاکہ بچوں کو ہیٹ سٹروک سے محفوظ رکھا جا سکے اور جلد ازجلد طلبہ وطالبات کو تعطیلات کا ہوم ورک دینے کا فوری بندوبست کریں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog