وزارت حج ومزہبی امور حکومت پاکستان کے زیر اہتمام تربیتی پروگرام کا انعقاد

Published on May 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

فاروق آباد(یو این پی) وزارت حج ومذہبی امور حکومت پاکستان کے زیر اہتمام تربیتی پروگرام شیخوپورہ میں منعقد ہوا، جسکی صدارت سید مجیب اکبر شاہ ڈپٹی ڈائریکٹر حج انتظامی امور لاہور نے کی، ماسٹر ٹرینر میاں امجد اقبال، ماسٹر ٹرینر محمد یونس مغل، سیعد احمد چوہان، عبدالحنان چوہان، رضوان طاہر، جاوید ظہور مناسک حج، ضامن عباس، ڈاکٹر نوید اقبال، محمد امجد عدیل رومی، حاجی محمد رفیق انصاری بطور نے مہمان خصوصی شرکت کی۔ تربیتی کیمپ 432 حجاج اکرام کو حج کے متعلق تمام ارکان اور دیگر مذہبی عبادات کو ادا کرنے کے لئے تمام پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی۔ محکم سول سول ڈیفنس کے احکام نے حجاج اکرام کو فائر فائٹنگ اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فسٹ ایڈ کے حوالے سے ٹریننگ دی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes