آج کا دن تاریخ میں 02 جون

Published on June 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 49)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات۔1965ء بھارت میں ایک ماہ میں دو طوفانوں سے 35 ہزار افراد ہلاک ہوئے 
۔2008ء اسلام آباد میں ڈنمارک کے سفارتخانے پر خودکش حملہ ہواحملے میں 8 افراد ہلاک ہوئے
ولادت۔1857ء – کارل ایڈلف گجرلپ، ڈنمارکی مصنف اور شاعر، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1919ء)۔
۔1899ء – لوٹے رئینیگر، جرمن اینیمیٹر اور ہدایت کار (و۔ 1981ء)۔
۔1923ء – للویڈ شیپلی، امریکی ریاضی دان و ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2016ء)۔
۔1941ء – چارلس رابرٹ واٹس ، انگلش موسیقار (و۔ 2021ء)۔
۔1953ء – کارنیل رونالڈ ویسٹ، امریکی فلسفی، مصنف اور پروفیسر
۔1978ء – نکی کاکس، امریکی اداکارہ
۔1987ء – اینجلو میتھیوز، سری لنکی کرکٹ کھلاڑی
۔1989ء – سٹیو سمتھ، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
۔1973ء – اقبال احمد عامر، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
۔891ء – الموفق باللہ، عباسی جنرل (پ۔ 842ء)۔
۔1882ء – گیریبالڈی، اطالوی جنرل اور سیاست دان (پ۔ 1807ء)۔
۔1982ء – فضل الہی چوہدری، پاکستانی قانون دان اور سیاست دان، پانچویں صدر پاکستان (پ۔ 1904ء)۔
۔1986ء – محمد رفیع خاور، پاکستانی فلمی مزاحیہ اداکار (پ 1944ء)۔
۔1988ء – راج کپور، بھارتی اداکار و ہدایت کار (پ۔ 1924ء)۔
۔2015ء – ارون روس، امریکی حیاتیات دان اور پروفیسر، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1926ء)۔
۔2020 حاجی عطا محمد بلقانی آپ علاقے بھر کے معروف بزرگ تھے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy