پٹرول میں مسلسل اضافہ، عمران خان یاد تو آ رہا ہوگا،شہباز گل

Published on June 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 35)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) عمران خان یاد تو آ رہا ہوگا!۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رہنما تحریک انصاف شہباز گل کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شہباز گل نے لکھا کہ “عمران خان یاد تو آ رہا ہوگا!”۔ جبکہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھی ایک ہفتے کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوسری مرتبہ کیے جانے والے اضافے پر ردعمل دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy