نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 4 افراد قتل،وزیر اعلی پنجاب کانوٹس

Published on June 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 231)      No Comments

فاروق آباد(یو این پی) کالا شاہ کاکو کے قریب نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 4 افراد قتل ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے آئی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے ڈی پی او شیخوپورہ کا کہنا تھاکہ کہ واقعہ میں ملوث تمام ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے گا اتحاد کیمیکل فیکٹری گوجرانوالہ روڑ پر نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کر دی گولیاں لگنے سے کار میں سوار 4 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے ریسکیو 1122 مریدکے نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق افراد کی لاشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا ابتدائی اطلاع کے مطابق کار میں سوار 4 افراد لاہور سے گوجرانوالہ کی طرف جا رہے تھے۔ ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو پولیس کے حالت کر دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme