نواز شریف نے بعض رہنماؤں کو الیکشن کی تیاریوں کا اشارہ دے دیا

Published on June 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 34)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) سیاسی عدم استحکام پر مسلم لیگ (ن) نے نئی حکمت عملی بنالی ،نوازشریف نے بعض رہنماؤں کو الیکشن کی تیاریوں کا اشارہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیاسی عدم استحکام پر مسلم لیگ (ن) نے نئی حکمت عملی بنالی، ذرائع کے مطابق کہ پارٹی کی اکثریتی رائے نے کہا ہے کہ جب تک نکالا نہ جائے، خود حکومت نہ چھوڑی جائے۔ایک لیگی رہنما نے کہا ہے کہ اتحادی چھوڑ جائیں یا کوئی اور وجہ بنے تو حکومت سے نکلناچاہیے، پارٹی میں حکومت سے متعلق 2رائے ہونے پر ہی نئی حکمت عملی بنائی گئی۔سینئررہنما (ن) لیگ کے مطابق ہمیں تنگ کیا گیا تو پھر ہم بیانیہ بنا کرعوام میں جائیں گے۔نجی ٹی وینے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نوازشریف نے بعض پارٹی رہنماؤں کو الیکشن کی تیاریوں کا بھی اشارہ دیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题