پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

Published on June 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments

ملتان (یواین پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعہ کو کرکٹ سٹیڈیم، ملتان میں کھیلا جائے گا۔ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم کی صفائی کا عمل پھر سے شروع کردیا گیا ہے۔سٹیڈیم کے انکلوژرز سے کھانے پینے کے ریپرز،کین،خالی بوتلوں اور ڈسپوزل اشیاسمیٹ لی گئی ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes