آج کا دن تاریخ میں 15 جون

Published on June 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 96)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات۔1988ء – صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق نے شریعت آرڈینینس جاری کیا۔
۔2006ء – پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری کے عمل کو پاکستان سپریم کورٹ کے نو رکنی بنچ نے کالعدم قرار دے دیا۔
۔1977ء اسپین میں اکتالیس سال بعد عام انتخابات ہوئے
۔1966ء * جنوبی افریقہ نے ہالینڈ کی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کیا
۔1944ء جنگ عظیم دوم:امریکا نے اسپین پر حملہ کیا
۔1896ء جاپان میں سونامی سے ستائیس ہزار افراد ہلاک ،نو ہزار زخمی اور تیرہ ہزار گھر تباہ ہوئے
ولادت
۔1924ء – محمد ابراہیم زین الدین ابو غزالی پاکستانی کرکٹر
۔1927ء – ابن انشا پاکستانی شاعر و سفرنامہ نگار اور مزاح نگار
۔1916ء – ابو اللیث صدیقی، (پاکستان سے تعلق رکھنے والے ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ تعلیم، نقاد، جامعہ کراچی کے شعبہ اردو کے سربراہ اور کولمبیا یونیورسٹی کے وزٹنگ پروفیسر تھے۔
۔ – 1943ء – شاعر جمالی ہندوستان کے معروف شاعر
وفات
۔ 2016ء – اسلم فرخی، نامور اردو نقاد، محقق، شاعر، سابق پروفیسر و چیئرمین شعبۂ اردو اور سابق رجسٹرار کراچی یونیورسٹی تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog