نامعلوم موٹر سا ئیکل سواروں کی فائرنگ سے کار سوار شخص قتل

Published on June 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 69)      No Comments

سندر( یواین پی ) تھانہ سندر کے علاقے میں نامعلوم موٹر سا ئیکل سواروں نے فائرنگ کرکے کار سوار لاہور جانے والے شخص کو قتل کردیا، سندر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈباڈی کو تحویل میں لیکر کاروائی کا آغاز کر دیا، تفصیلات کے مطابق یاسین ولد محمد رفیق سکنہ منچن آباد بہاولنگر کو نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے این ایف سی سوسائٹی علاقہ تھانہ سندر مین ملتان روڈ پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے یہ اپنی گاڑی نمبری سی اے ایف/7311 پر لاہور کی طرف جا رہا تھا کہ راستہ میں ہی کسی دیرینہ دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا ،نامعلوم ملزمان قتل کر کے موقع سے فرار ہوگئے ہیں سندر پولیس موقع پر موجود ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme