دنیا بھر میں ”ورلڈمیوزک ڈے“موسیقی کا عالمی دن آج منایا جائیگا

Published on June 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments


لاہور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ”ورلڈمیوزک ڈے“موسیقی کا عالمی دن آج 21۔جون بروزمنگل کو منایا جائیگا اس موقع پر موسیقی سے متعلقہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام ملک بھر میں خصوصی تقریبات انعقاد پذیر ہونگی جن میں روح کی غذا موسیقی کے فروغ اورسلسلہ میں درپیش مسائل پر اظہار خیال کیا جائے گا الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy