دنیا بھر میں یو گا کا عالمی دن آج -21 جون بروزمنگل کو منایا جائیگا

Published on June 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments


لاہور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں یو گا کا عالمی دن آج -21 جون بروزمنگل کو منایا جائیگا اس سلسلہ میں ملک بھر میں آگاہی تقریبات انعقادپذیرہوں گی جس میں شرکاء یوگا کرنے کے فوائد کے متعلق شعور اجاگر کریں گے۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy