دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات،طلائی زیورات اور نقدی چھین لی

Published on June 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

فاروق آباد(یو این پی)تھانہ سٹی فاروق آباد کے علاقہ مسلم ٹاون میں دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات نامعلوم ڈاکوؤں لاکھوں روپے نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی فاروق آباد کے علاقہ محلہ مسلم ٹاون کے رہائشی محمد امانت چنبل کے گھر میں دن دیہاڑے نامعلوم مسلح ڈاکوؤں دوپہر دو بجے سے لیکر شام پانچ بجے تک گن پوائنٹ پر مین دروازے سے داخل ہو کر لوٹ مار کرتے رہے گھر کے افراد کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر سات لاکھ روپے نقدی اور 14 تولے طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے مقامی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题