دنیابھر میں ”ورلڈ کیمل ڈے“ اونٹوں کا عالمی دن آج منایا جائیگا

Published on June 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

پشاور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیابھر میں ”ورلڈ کیمل ڈے“ اونٹوں کا عالمی دن آج22 جون بروزبدھ کو منایا جائیگا اس دن کے منانے کا مقصد چولستان،ریتلے،دشوار گزار اورصحرائی علاقوں میں سفر کیلئے اونٹوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اس دن کے حوالے سے ملک بھر میں محکمہ لائیوسٹاک،کیمل، ایسوسی ایشن آف پاکستان اور جانوروں کے حقوق کیلئے سرگرم تنظیموں کی جانب سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes