دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن -26جون کو منایا جائیگا

Published on June 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن -26جون کو منایا جائیگا۔ اس دن کی مناسبت سے سرکاری تنظیموں کے علاوہ منشیات کے استعمال کی روک تھام کے لئے کام کرنے والی این جی اوز کے زیر اہتمام ملک بھر میں خصوصی تقریبات، کانفرنسز،سیمینارز اور واکس کا اہتمام کریں گی اس روز الیکٹرانک میڈیاپروگرامز نشر اورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy