پاکستان سمیت تمام ہمسایوں سے اچھے تعلقات رہے ہیں۔اجیت ڈوول

Published on June 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 28)      No Comments

نئی دہلی(یواین پی) بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کا خواہاں ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق مودی حکومت کے مشیر اجیت ڈوول نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان سمیت تمام ہمسایوں سے اچھے تعلقات رہے ہیں۔
بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر نے مزید کہا کہ کس سے کب امن کی بات کرنی ہے، فیصلہ ہم کریں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog