اداکارہ میرا کواداکارہ ریشم کی یاد ستانےلگی

Published on June 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 41)      No Comments

کراچی(یواین پی) پاکستان کی معروف اور سینئر اداکارہ میرا کراچی میں ساتھی اداکارہ ریشم کو یاد کرنے لگیں۔اداکارہ میرا ان دنوں کراچی میں موجود ہیں، ایسے میں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جو اُنہوں نے خصوصی طور پر ریشم کے لیے بنائی۔ویڈیو میں میرا نے ریشم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میں کراچی میں عدنان کے گھر پر ہوں، یہاں فلم دیکھ رہی ہوں۔میرا نے کہا کہ ریشم یاد کرو، تُم نے اسی جگہ پر بیٹھ کر ہمیں شاعری سُنائی تھی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog