ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر نگرانی پراٸس مجسٹریٹس کی ایک روزہ ٹریننگ کا انعقاد

Published on June 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 87)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی )حکومتی ہدایت پر پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر نگرانی پراٸس مجسٹریٹس کی ڈی سی آفس کانفرنس روم میں ایک روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا جس میں ضلع اوکاڑہ کے تمام پراٸس مجسٹریٹس نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز پراٸسز ویٹس اینڈ میٸرز اوکاڑہ نے مجوزہ قانون کی کاپیاں تمام شرکاء میں تقسیم کیں اور ماسٹر ٹرینر پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ محسن کھٹانہ صاحب نے تمام پراٸس مجسٹرٹس کو پراٸس کنٹرول ایکٹ 1977 اور ہورڈنگ ایکٹ 2020 کے تمام سیکشن کی تفصیلاً آگاہی دی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme