آج کا دن تاریخ میں 28 جون

Published on June 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات۔1894ء لیبر ڈے امریکا کی سرکاری تعطیل بن گیا
۔2005ء کینیڈا ہم جنس شادی کو قانونی قرار دینے والا تیسرا ملک بنا
۔1950ء جنوبی کوریا نے سیول پر قبضہ کیا
۔1981ء تہران میں بم دھماکا 73 ہلاک .
ولادت
۔1875ء – ہنری لیبگ، فرانسیسی ریاضی دان (وفات: 1941ء)۔
۔ 1940ء – کرپال سنگھ، ملائشین سیاست دان
۔ 1940ء – محمد یونس، بنگلہ دیشی ماہر معشیات نوبل انعام یافتہ
۔ 1955ء – ایرک گیٹس، برطانوی فٹ بال کھلاڑی
۔ 1966ء – جان کیوزیک، امریکی اداکار
۔ 1970ء – مشتاق احمد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
۔ 1836ء – امریکا کے چوتھے صدر جیمس میڈیسن
۔ 1936ء – میکسم گورکی (روسی انقلابی مصنف)
– 1970ء – لیاقت علی عاصم، ماہر لسانیات ،شاعر اور ادیب

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme