آج کا دن تاریخ میں 29 جون

Published on June 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

3D rendering

لاہور(یواین پی)واقعات۔1534ء جیکس کارٹیئر پہلا یورپین جو پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ پہنچا
۔1950ء انڈونیشیا اقوام متحدہ کا رکن بننے والا ساٹھواں ملک بنا۔
۔1949ء جنگ عظیم دوم کے بعد امریکی فوج نے کوریا سے انخلا کیا
ولادت
۔ 1901ء – نیلسن ایڈی امریکی گلوکار اور اداکار (وفات: 1967ء)۔
۔ 1925ء – کارا ولیمز امریکی اداکارہ
۔ 1931ء – ایڈ گلبرٹ امریکی اداکار (وفات: 1999ء)۔
۔ 19514ء – ڈان روزا امریکی مصنف
وفات
۔ 1960ء – فرینک پیٹریک کینیڈین آئس ہاکی کا کھلاڑی اور کوچ (پیدائیش: 1885ء)۔
۔1979ء – ڈاکٹر وزیر الحسن عابدی بروز جمعہ اردو و فارسی ادیب( لاہور)۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme