عمران خان پر غداری کا مقدمہ درج کیا جائے ،عائشہ گلالئی

Published on June 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 34)      No Comments

پشاور (یواین پی) عائشہ گلالئی نے چیف جسٹس آف پاکستان سے چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف ازخودنوٹس لیکر غداری کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔اپنے خط میں عائشہ گلا لئی نے لکھا کہ عمران خان آرمی سمیت ملکی اداروں پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، عمران خان پاک فوج کو سیاست میں گھسیٹ کر خانہ جنگی چاہتے ہیں،عمران خان بار بار نیوٹرل کا لفظ استعمال کر کے اداروں کو دھمکا رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes