آج کا دن تاریخ میں 30 جون

Published on June 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 54)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی) واقعات۔1876ء سربیا نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
۔1894ء کوریا نے چین سے آزادی کا اعلان کیا
۔1938ء کو مشہور کردار “سپر مین” منظر عام پر آیا ۔
۔1960ء کانگو نے بیلجیئم سے آزادی حاصل کی
۔1972ء پہلی دفعہ لیپ سیکنڈ کو مُتناسق عالمی وقت میں جمع کیا گیا۔
۔1997ء کو ہانگ کانگ 99 بر س کی لیز کے بعد برطانیہ نے چین کو واپس کیا
۔1997ء کو “ہیری پوٹر ” سلسلے کا پہلا بچوں کا ناول ” ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفر اسٹون ” شائع ہوا جس کی مصنفہ جے کے رولنگز ہيں
۔2005ء -چوہدری شجاعت حسین پاکستان کے 14ویں وزیر اعظم نامزد۔
۔2005ء اسپین نے ہم جنس شادی کو قانونی قراردیا
۔2015 کو انڈونیشیا کا ہرکولیس فوجی طیارہ رہائشی علاقے میدن میں گر کر تباہ ہوا۔ انڈونیشیا کی فوج کے مطابق اس حادثے میں 122 افراد ہلاک ہوئے۔
ولادت
۔1908ء – ونسٹن گراہم، برطانوی مصنف (وفات: 2003ء)۔
۔ 1931ء – اینڈریو ہل، امریکی موسیقار (وفات: 2007ء)۔
۔ 1941ء – پیٹر پولاک، جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
۔ 1942ء – رون ہیرس، کینیڈین آئس ہاکی کا کھلاڑی
۔1943ء – سعید اختر مرزا، بھارتی ہدایتکار
۔ 1966ء – مائیک ٹائیسن، امریکی باکسر
۔ 1969ء – سنتھ جے سوریا، سری لنکن کرکٹ کھلاڑی
۔ 1983ء – مرلن جیکسن، امریکی فٹ بال کھلاڑی
وفات
۔1995ء – گیل گورڈن، امریکی اداکار (پ: 1906ء)۔
۔2004ء – جمال ابڑو، جدید سندھی افسانے کے بانی
۔2018ء – فواد سزگین، ترک مسلمان سائںس کا مؤرخ (جامعہ گوئٹے فرنکفرٹ)۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy