ساحلی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کے بعد ضلع انتظامیہ نے الرٹ جاری

Published on June 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی / حمید چنڈ)محکمہ موسمیات کی جانب سے ساحلی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی کے بعد ضلع انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا متعلقہ اداروں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہے ۔ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ غضنفر علی قادری
تمام اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں مکمل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ محکمہ صحت ٹھٹھہ تمام ہسپتالوں میں ہنگامی طور پرضروری ویکسین اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنائے ۔ڈپٹی کمشنر
ساحلی بیلٹ پر روینیو انتظامیہ کو الرٹ کردیا ہے ساحلی علاقوں کے دیہاتوں میں اعلانات کیئے جائے ۔ڈپٹی کمشنر سمندر میں مچھلی کے شکار پر پابندی عائد کردی گئی ہے ایک ہفتے تک ماہیگیر سمندر میں جانے سے گریز کریں جو ماہیگیر کھلے سمندر میں مچھلی کے شکار کے لئے گئے تھے ان کی واپسی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کیئے جانے۔شہروں میں گٹرنالوں اور سیم نالوں کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جائے۔ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题