آج یکم جولائی بروزجمعۃ المبارک کو شیڈولڈ بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے

Published on July 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments


لاہور(یواین پی)نئے مالی سال کے آغاز پر آج یکم جولائی بروزجمعۃ المبارک کو شیڈولڈ بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق بینک ہالیڈے کے سلسلہ میں ملک بھر میں شیڈولڈ بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے اور کسی قسم کا کوئی بھی لین دین نہ ہوگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题