آج کا دن تاریخ میں 2جولائی

Published on July 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔1972ء – پہلا وال مارٹ اسٹور امریکی ریاست آرکنساس میں کھلا
۔1972ء – صدر پاکستان ذوالفقار علی بھٹو اور وزیر اعظم بھارت اندرا گاندھی نے شملہ معاہدوں پر دستخط کیے جن کے تحت 1971ء کی پاک بھارت جنگ کا باقاعدہ خاتمہ ہو گیا۔
۔2004ء آسیان علاقائی تنظیم اے آر ایف نے پاکستان کو چوبیس ویں رکن کی حیثیت سے منتخب کیا
۔2002ء روسی مسافر طیارہ جرمنی کے جنوبی علاقے میں تباہ70مسافر ہلاک
۔2002ء اسٹیو فوسٹ دنیا کے گردغبار ے کے ذریعے چکر لگانے ولا پہلا شخص بنا
۔1997ء وفاقی کا بینہ نے ریلوے بورڈ ختم کر دیا
۔1990ء حج کے دوران بھگدڑ سے ایک ہزار چار سو چھبیس حجاج کرام شہیدہوگئے
۔1979ء امریکا میں پہلی بارخاتون کے اعزاز میں سوزان بی انتھونی ڈالر(سکہ) کا اجراکیا گیا
۔1976ء شمالی اور جنوبی ویتنام کے درمیان دوبارہ اتحادہوا
۔1972ء پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی شملہ معاہدہ طے پایا
۔1968ء حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا
۔1966ء فرانس نے پہلا ایٹمی دھماکا کیا
۔1964ء امریکن صدر لینڈن جونسن نے یو ایس ”سول رائٹ“ کے تحت نسلی امتیاز سے ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے
۔1940ء ہندوستانی حریت پسند رہنما سبھاش چندر بوس کو گرفتار کر کے کلکتہ میں قید کیا گیا
ولادت
۔1986ء امریکی اداکارہ و گلوکارہ لنڈسے لوہان
۔ 1953ء – احمد سہیل، (اردو کے شاعر، ادبی اور ثقافتی نقاد، ادبی ،محقّق اور عمرانیات نظریہ دان، مقالہ نگار، مترجم، ماہر عمرانیات اور ماہر جرمیات)۔
وفات
۔2007ء ہارون رند پاکستانی پروڈسر
تعطیلات و تہوار
یوایف او خلائی مخلوق کا عالمی دن

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog