آج کا دن تاریخ میں 3 جولائی

Published on July 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔2007ء – جامعہ حفصہ پر پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جس میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
۔2003ء اٹلی نے غیر قانونی طور پر مقیم 119پاکستانی بے دخل کردیے
۔1986ء کویت میں قومی اسمبلی تحلیل کردی گئی
۔1962ء فرانس کیخلاف الجیریا کی جنگ آزادی کا اختتام ہوا
۔1962ء پاکستان کی قومی اسمبلی نے تمام قوانین قرآن و سنت کے مطابق بنانے کی قرارداد منظور کر لی
۔1940ء جنگ عظیم دوم: برطانوی جنگی جہازوں نے فرانسیسی جہازوں کے بیڑے کو تباہ کر دیا ہزار سے زیادہ فرانسیسی ہلاک
۔1905ء ہڑتال کے دوران احکامات بحال کرنے پر روسی فوج نے تقریباً چھ ہزار لوگوں کو ہلاک کر دیا
ولادت
۔ 1883ء – فرانز کافکا، ناول نگار (وفات: 1924ء)۔
۔ 1946ء – جونی لی، امریکی گلوکار
۔1951ء – رچرڈ ہیڈلی، نیوزی لینڈر کرکٹ کھلاڑی
۔ 1952ء – امیت کمار، بھارتی اداکار،گلوکار، ہدایتکار
۔1959ء – ڈیوڈ شور، کینیڈین مصنف
۔ 1962ء – ٹام کروز، امریکی اداکار، مصنف، ہدایتکار، فلمساز
۔1980ء – ہربجن سنگھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
وفات
۔ – 2011ء – علی بحر، بحرینی گلوکار، موسیقار (پیدائیش: 1960ء)۔
۔2004ء پاکستانی ڈراما اداکار حسام قاضی
۔1979ء لوک گلوکار عالم لوہار
۔2019ءنثار ناسک اردو شاعر
۔2020ء – سروج خان ، بھارت کی کوریو گرافر

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题