معروف لوک گلوکار عالم لوہار کی 42ویں برسی آج منائی جائیگی

Published on July 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments


گجرات (یواین پی) معروف لوک گلوکار عالم لوہار کی 42ویں برسی آج -3 جولائی بروزاتوار کو منائی جائیگی۔وہ یکم مارچ 1928 کو گجرات کے نواح میں پید اہوئے ا نکے گائے ہوئے پنجابی گیتوں کی خوشبو آج بھی چار سو پھیلی ہے۔عالم لوہار نے تھیڑ کی دنیا سے اپنی گلوکاری کا آغا ز کیا انہوں نے ہیر وارث کو چھتیس مختلف انداز میں گایا۔عالم لوہار کو گانے کی صنف ”جگنی“ کا موجد بھی سمجھا جا تاہے وہ -3 جولائی1979 کو ٹریفک کے حادثہ میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题