فیصل آباد چلتی ٹرین میں ایک اور خاتون سے مبینہ زیادتی

Published on July 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد چلتی ٹرین میں ایک اورافسوسناک واقعہ، خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا تفصیلات کے مطابق کراچی سے راولپنڈی اپنی بہن سے ملنے جانے والی خاتون سے دو سیکیورٹی گارڈز نے چلتی ٹرین میں مبینہ زیادتی کی۔ خاتون نے فیصل آباد سٹیشن پر پہنچ کر ریلوے پولیس کو اطلاع کی جس کے بعد سیکیورٹی گارڈ سہیل اور ارشد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد تفتیش آگے بڑھائی جائیگی۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ پہلے زکریا ایکسپریس میں ایک خاتون سے اجتماعی زیادتی کی گئی تھی، مقدمے میں تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes