مریم نواز شریف آج حلقہ پی پی 158، دھرم پورہ میں ورکرز سے خطاب کریں گی

Published on July 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کے اجتماعات سے خطاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ ہفتہ کو جاری کردہ شیڈول کے مطابق مریم نواز شریف نے ہفتہ سے ضمنی انتخابات کی مہم شروع کی،، مریم نواز شریف آئندہ تین روز اجتماعات سے خطاب کریں گی۔ مریم نواز شریف نے ہفتہ کو شام حلقہ پی پی 167، اتوار بازار گرین ٹان میں خطاب کیا۔ مریم نواز شریف آج اتوار 3جولائی کو حلقہ پی پی 158، دھرم پورہ میں ورکرز سے خطاب کریں گی جبکہ وہ 4 جولائی کو حلقہ پی پی 170، باگڑیاں چوک میں ورکرز سے خطاب کریں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme