فیصل آباد، سینئر صحافی محمد سرفراز ناز کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں

Published on July 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 73)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)کالمسٹ ایسوی ایشن کے سرپرست اعلی اور سا بق ایڈیٹر روز نا مہ امن و سینئر صحافی محمد سرفراز ناز کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ منصورآ با دوالے قبرستان میں ادا کی گئی‘ نماز جنازہ میں صحا فی،وکلا ءاورتا جر برادری سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میںآہوں سسکیوں کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، فیصل آباد پریس کلب کے صدر شاہد علی،سابق صدر پر یس کلب مقبول احمد لودھی،سینئر صحافی جاوید صدیقی،ملک شفیق،کاشف فرید اورصحا فیوں،وکلا ءاو تا جر برادری سمیت دیگر شخصیات نے افسو س کا اظہا ر کیا،مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme