سرکاری ملازمین کے وارے نیارے، عیدالاضحیٰ پر 5 دن کی چھٹیوں کی منظوری

Published on July 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 119)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ پر 5 دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔وزیراعظم آفس کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک ہوں گی۔عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme