شہر اور مضافات میں عید الاضحٰی کی نماز کے اوقات کار

Published on July 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 151)      No Comments

بورے والا(یواین پی/ڈاکٹر حمزہ خرم)شہر اور مضافات میں عید الاضحٰی کی نماز کے اوقات کار،جامعہ محمد(محمد بلاک) میں محمد اسلم سلیم بھٹی،مسجد طیبہ اہلحدیث شاہ فیض پارک میں مولانا محمد یاسین،جامعہ مسجد محمد حسین بن علی آلہ آباد میں عبدالرشید محمدی صبح 5:40 بجے،جامعہ مسجد محمدیہ اہل حدیث ڈی پی ایس گراونڈ کالج میں قاری اظہر نذیر،مرکز ابو ہریرہ فلیم اینڈ کول ہوٹل میں حافظ شہباز خورشید 5:50 بجے صبح،جامعہ الفاروق ہاوسنگ سکیم میں حافظ راو منور احمد خاں،مسجد حقانیہ تبلیغی مرکز،مرکز سراج اہل حدیث فیملی پارک چونگی نمبر5 میں قاری نعمت اللہ عاجز،جامعہ شمس الحدیث محمد نگر ملتان روڈ میں مولانا عبدالحمید شورش صبح 6 بجے،مدرسہ عربیہ اسلامیہ اے بلاک میں مولانا محمد ہارون نعمانی،جامع مسجد قباء دارالاحسان آشیانہ سٹی میں میاں ذوالفقار احمد،جامع مسجد شب قدر مجاہد کالونی برلب نہر حافظ عتیق الرحمان صبح 6:15 بجے،جامعہ مظہریہ دارالعلوم(قاری اسحاق والی) میں قاری محمد عرفان،مسجد اقصی اہل حدیث مجاہد کالونی میں قاری عمر فاروق،مسجد مبارک اہل حدیث حبیب کالونی سپورٹس گراونڈ میں قاری محمد عابد،جامعہ حنفیہ آئی بلاک سول لائن میں مولانا قاری محمد طیب حنفی،جامعہ مسجد عمر بن عبدالعزیز آلہ آباد کالونی،بسم اللہ مسجد بسم اللہ ٹاوٴن میں حافظ احسان احمد،جامعہ مسجد الحمد سٹی میں مولانا مجیب الرحمان علوی،جامعہ مسجد گلزار مدینہ قاری کبیر احمد قادری صبح 6:30 بجے، جامعہ مسجد بلال گلی نمبر 4 مدینہ کالونی میں مولانا قاری مقبول احمد عاصی،جامعہ حنفیہ لکڑ منڈی میں قاری علی رضا،جامعہ محمدیہ اقبالنگر گلی نمبر 1 اقبالنگر میں علامہ عبدالواحداحمد،جامعہ مسجد انوار مدینہ سیٹلائٹ ٹاون میں قاری محمد رمضان صبح 6:45 بجے،جامعہ مسجد اکبر غلہ منڈی میں صاحبزادہ سید محمد محمود الحق شاہ صبح 7 بجے،جامعہ محمدیہ سیفیہ نذد چٹی مسجد چیچہ وطنی روڈ میں پیر سید محمد سرور شاہ بخاری صبح 7:30 بجے عید کی نماز پڑھائیں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes