پھولنگر کے علاقہ میں بارش کا سلسلہ جاری

Published on July 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 80)      No Comments

پولنگر( یواین پی) پھولنگر کے علاقہ مین بارش کا سلسلہ جاری پولنگر پرناوں سے عرفان مل تک سڑک ٹوٹ پوٹ اور سیوریج کی وجہ سے سڑک پر گندے پانی کی وجہ سے شہری پھول نگر شہر مین جانے پر پریشان ہوں رہے ہے.انتظامیہ اس پرکوٸ ایکشن نی لے رہی.انتظار سے پھولنگر شہر کی عوام کا کہنا ہے کے اس پر ایکشن لیا جاۓ ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes