سوشل میڈیا کے بڑھتے رحجان نے شاٹ سٹوریز کی اہمیت کو بڑھا دیا ہے رزکمالی

Published on July 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 190)      No Comments

فاروق آباد (یو این پی ) مشہور و معروف اداکارہ، میزبان رزکمالی کا کہنا ہے کہ جہاں پاکستان میں ایک جانب اچھے ڈرامے بن رہے ہیں، وہیں دوسری طرف شاٹ ویب سیریز بھی بن رہی ہیں، جن میں کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا. سوشل میڈیا کے بڑھتے رحجان نے شاٹ سٹوریز کی اہمیت کو بڑھا دیا ہے. شاٹ سٹوریز کم دورانیہ ہونے کی وجہ سے ناظرین کی زیادہ پسندیدہ ہوتی ہیں. بہت سی شاٹ سٹوریز میں کام کر کہ اچھا لگا، آنے والے وقت میں ناظرین مجھے مزید شاٹ سٹوریز میں مجھے دیکھیں گے. بہت سے اداکار نے ویب شاٹ سٹوریز میں کام کر رہے ییں، جن کا تجربہ نہایت اچھا رہا ہے. اس کے ساتھ ساتھ پروگرامز کی میزبانی بھی آج کل مصروف ہوں، زیادہ کام لاہور ہونے کی وجہ سے کچھ عرصے سے لا ہور میں ہی قیاہم ہوں- ناظرین کی جانب سے ہر شعبے میں پذیرائی پر ان کی دل سے شکر گزار ہوں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes