آج کا دن تاریخ میں 22 جولائی

Published on July 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 65)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)واقعات دینا کی پہلی موٹر کار ریس فرانس ہوئی۔
۔2004ء استنبول سے انقرہ جانے والی مسافر ٹرین کے حادثے میں ایک سو چالیس افراد ہلاک ہو گئے
۔1994ء گمبیا میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا
ولادت۔1915ء – شائستہ اکرام الله، پاکستانی سیاست دان اور مصنف (وفات: 2000ء)۔
۔1941ء – جورج کلنٹن، امریکی گلوکار اور موسیقار
۔1964ء – رافیل ایڈیسن، امریکی باسکٹ بال کھلاڑی
۔1986ء – اسٹیو جونسن، امریکی فٹ بال کھلاڑی
۔1915ء معروف ادیبہ، تحریک پاکستان کی ممتاز قائد اور ایشیا کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون، ڈاکٹر شائستہ اکرام اللہ کلکتہ میں پیداہوئیں (وفات: 2000ء)۔
۔1914ء میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) ہوشیار پور میں پیداہوئے
۔1923ء مکیش، بھارتی گلوکار (پیدائش 1923)۔
وفات
۔2003ء موصل میں امریکی فضائی حملے میں صدام حسین کے دونوں بیٹے اور پوتا ہلاک
۔ 2019ء – اسماعیل چنگیزی، ٹی وی اداکار

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes