پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہو گا

Published on July 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

گال(یواین پی) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج اتوار سے گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہو گا، پاکستان کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔پاکستانی ٹیم مایہ ناز بیٹر بابر اعظم کی زیر قیادت میدان میں اترے گی، فاسٹ باؤلر شاہیں شاہ آفریدی انجری کے باعث دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے ان کی جگہ حارث رئوف یا فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔ سری لنکن ٹیم کو دیمتھ کرونا رتنے لیڈ کر رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy