برمنگھم میں موجود قومی ہاکی ٹیم کے دوکھلاڑیوں کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آگیا

Published on July 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

برمنگھم(یواین پی) کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لیے برمنگھم میں موجود قومی ہاکی ٹیم کے دوکھلاڑیوں کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔ٹیم مینجر نے بتایا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے جنہیں آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دیگر کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ بھی لیے گئے ہیں، کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب 28 جولائی کو ہوگی۔دوسری جانب ڈوپنگ نگ کنٹرول آفیسر نے پاکستان ہاکی ٹیم کے دو اور سوئمنگ کے ایک کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ لیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes