سرسبز مہم کے تحت اپنے حصے کا پودا ضرور لگائیں جاوید اقبال لشاری

Published on August 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 79)      No Comments

اڈہ باریکا(یو این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ویژن کے مطابق بہاولنگر ٹائیگر فورس کے نوجوانوں نے سرسبز پاکستان مہم کے تحت حیدر اسٹیڈیم میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا شجر کاری مہم میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفسیر میڈم یاسمین تحصیل سپورٹس آفیسر میڈم عظمی ڈسٹرکٹ کوچ میڈم صدف سردارکیپٹن ٹائیگر فورس بہاولنگر راؤ نعمان وائس کیپٹن ٹائیگر فورس اینڈ ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ کلین اینڈ گرین پاکستان جاوید اقبال لشاری، سیکٹر انچارج کنال ویو پارک جاوید فراز سینئر ممبر ٹائیگر فورس چوھدری مقصود احمد اور سر سبز پاکستان نرسری بہاولنگر عرفان نے حیدر اسٹیڈیم میں پودے لگا کر شجر کاری کا افتتاح کر دیا وائس کیپٹن ٹائیگر فورس اینڈ ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ کلین اینڈ گرین پاکستان جاوید اقبال لشاری کا کہنا تھا کہ سرسبز مہم کے تحت اپنے حصے کا پودا ضرور لگائیں ٹائیگر فورس بہاولنگر نے عزم کیا کہ انشاء اللہ ہم بہاولنگر کو کلین اینڈ گرین بنائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题