وزیراعظم شہباز شریف کا آج لسبیلہ کا دورہ متوقع

Published on August 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 75)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی) وزیراعظم شہباز شریف کا آج لسبیلہ کا دورہ متوقع ہے وزیراعظم لسبیلہ کے دورے کے دوران اوتھل میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء بھی ہونگے انہیں بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ افراد کو فراہم کی جانے والی امداد کے بارے میں بریفنگ بھی دی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme