گولڈ میڈل جیتنے پر روایتی حریف نیرج چوپڑا کی ارشد ندیم کو مبارکباد دی

Published on August 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

لاہور (یواین پی) شاباش ارشد ندیم، کامیابی ہو تو ایسی ہی کہ اپنے کیا بیگانے بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں، کامن ویلتھ گیمز میں ریکارڈ تھرو کرنے اور گولڈ میڈل جیتنے پر روایتی حریف نیرج چوپڑا نے بھی مبارکباد ی پیغام دے دیا۔

برمنگھم میں پاکستانی جھنڈا بلند کرتے ہوئے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو بھارتی نیزہ تھرور نیرج چوپڑا نے بھی مبارک دی ہے۔

سوشل میڈیا پیغام میں روایتی حریف نے لکھا کہ ارشد بھائی! گولڈ میڈل جیتنے اور 90 میٹر تھرو کا ریکارڈ بنانے کی مبارک ہو۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes