ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ ) ٹھٹھہ سے حیدرآباد جانے والی مسافر وین چلیا ٹول پلازہ کے قریب اچانک وائیرینگ سے آگ لگنے سے بڑک اوٹہی وین ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے بروقت ہوشیاری سے وین کو روک کر مسافرون کو اوتار دیا مسافر وین کو برے حادثے سے بچا لیا ہے مسافر وین مکمل جلکر راک بن گئ۔