ٹھٹھہ ،سندھ ایکشن کمیٹی کی کال پر بارش متاثرین کو امداد نہ ملنے احتجاج

Published on August 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/حمید چنڈ) سندھ ایکشن کمیٹی میں شامل رہنماء کئ کال پر بارش متاثرین کو امداد نہ ملنے اور دیگر مثال کے حل کے لئے سید جلال شاہ، عمران خشک، شبیر بٹی، امجد شورو، باتو بروہی، جمیل سمون ڈیگروں کئ قیادت میں ڈہٹی کمشنر ٹھٹہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی ڈھرنا دیا گیا جس میں سیکروں کئ تعداد میں بارش متاثرین شامل ہو گئے بارش متاثرین کا کہنا ہے کہ ہمارے دیہات اور گھر پانی کئ لپیٹ میں آگئے ہیں جس کئ وجہ سے ہمارے بچے فاکاکشی زندگی گذارنے پر مجبور بن گئے ہیں انہونے مزید کہا بارش متاثرین کو ضلع انتظامیہ کہ طرف سے کوئی سہولیات میہر نہیں ہے انتطامیہ نااھلی کے خلاف بارش متاثرین ڈہٹی کمشنر آفیس میں جمع ہوئے ہیں ان دوران متاثرین نے انتظامیہ خلاف سخت نعریبازی کا مظاہراہ کیا اس دوران پولیس فورس کئ باری نفری نے متاثرین کو گھیرے میں لیے رکھاانتظامیہ کئ خاموشی کئ وجہ سے یہ دھرنا نتیجہ خیز نہ ہونے کے باعث سندھ ایکشن کمیٹی کے قائدین اور مختلف لوگوں نے اس ڈھرنے کو مکلی بائی پاس منتقل کر دیا جس سے کراچی سجاول ٹھٹھ کئ آنے جانے والی ٹریفک معطل ہوگئ کئیں گھنٹے تک نیشنل ھائی وی روڈ بند رہا روڈ بند ہونے کے باعث مسافرون اور اسکولی طالبات کو سخت پریشانی کا سامنہ کرنا پرا اس موقعی پر ڈی ایس ہی افضل بیگ، ای ڈی سی کے اسسٹنٹ عبدالعزیز ڈہرنے میں شامل ہوکر قائدین سے بات چیت کرنے کہ لئے پہنچے دھرنے کے قائدین نے صاف منع کردیا کہا کہ جب تک ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قاری ٹھٹھہ بارش متاثرین کے ڈہرنے میں نہیں آتے ہمارا مطالبہ جاری رئیگا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog