ٹھٹھہ ،برسات متاثرین کا ضلع انتظامیہ کئ جانب سے امداد نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ

Published on August 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) ضلع ٹھٹھہ میں برسات متاثرین کو ضلع انتظامیہ کئ جانب سے امداد نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ عوام متاثر عوام سرکوں پر نکل آئی جس کئ وجہ سے چتو چنڈ، سوندا، مکلی ڈگری کالیج پر ضلع انتظامیہ کے خلاف سخت نعریبازی کر کہ نیشنل ھائی وی روڈ بلاک کردیا ٹریفک معطل کر دی جس سے مسافرون کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پرا برسات متاثر لوگون نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شدید بارشون کئ وجہ سے ہمارے گھر پانی کے لپیٹ میں آگئے ہیں جس کئ وجہ سے ہم مکلی سرکاری امارتون میں زہر پذیر ہیں اور ہم زلت والی زندگی گذارنے پر مجبور ہوگئ ہیں ہمیں ضلع انتظامیہ کئ طرف سے کوئی بہی امدادی سامان نئیں مل رہا ہے سامان نہ ملنے کئ وجہ سے ہمارے بچے فاکاکشی سے مر رہئے ہیں انہونے کہا کہ جب بہی ہم ضلع انتظامیہ کے پاس جاتے ہیں تو جہوٹے وعدے دے کر ٹال مٹول کررہے ہیں انہونے کہا کہ ہمارے پاس نہ ٹینٹ نہ راشن اور نہ ئی مچردانی ہے ہم اس وقت کہلے آسمان تلے زندگی گذارنے پر مجبور ہوگئے ہیں متاثرین نے مزید کہا کہ اگر ضلع انتظامیہ کئ طرف سے ہمارے لیئے کوئی رلیف نئیں ہے تو ھمارے ڈوبئے ہوئے گاؤں سے پانی نکال کر دہے اس وقت ہم متاثرین جن حالت سے گذر رہے ہیں وہ بہتر سے بہتر حالات ہے مذید کہا کہ سرکار کئ طرف سے برسات متاثرین کئے لئیے جو امداد ملی ہے وہ امداد ضلع انتطامیہ اور سیاسی رہنماء اپنے اپنے من پسند لوگون میں تقسیم کر رہے ہیں انہونے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں امدادی سامان ضروری مراحات دی جائے ہم متاثر عوام بھتر طریقے سے معصوم بچوں کئ دیکھ بال کر سکے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题