سندھ میں طوفانی بارشیں، آج مزید 14 ٹرینیں معطل

Published on August 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments


کراچی(یواین پی)سندھ میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے ریلوے تنصیبات زیرآب آنے سے آج مزید 14 ٹرینیں معطل رہیں گی۔ترجمان ریلوے کے مطابق قراقرم، کراچی، تیزگام، پاکستان، عوام اور سکھر ایکسپریس کو معطل کردیا گیا ہے۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ٹرینوں کے مسافروں کو دوسری گاڑیوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ بارشوں اور خراب موسم کے سبب گزشتہ روز بھی متعدد ٹرینیں معطل کی گئی تھیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes