آج کا دن تاریخ میں 28 اگست

Published on August 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔1998ء – وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے شریعت بل کا اعلان کیا۔
ولادت
۔1749ء – گوئٹے، جرمنی کے مصنف، شاعر، ڈراما نگار اور سفیر (و۔ 1832)۔
۔1831ء – لوسی ویب ہائس، امریکی بیوی ردرفورڈ بی ہیز، 20ویں خاتون اول امریکا (و۔ 1889)۔
۔1878ء – جارج ویپل، امریکی ماہر فعلیات و طب، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1976)۔
۔1896ء – فراق گورکھپوری، بھارتی مصنف، شاعر اور تنقید نگار (و۔ 1982)۔
۔1910ء – تجالنگ کوپمنس، ڈچ امریکی ریاضی دان اور ماہر معاشیات نوبل میموریل انعام یافتہ (و۔ 1985)۔
۔1919ء – گوڈفرے ہونسفیلڈ، انگریزی سوانح نگار اور نوبل انعام یافتہ (و۔ 2004)۔
۔1928ء – استاد ولایت حسین خان، ستار نواز اور تخلیق کار (و۔ 2004)۔
۔1938ء – پال مارٹن، کینیڈی وکیل اور سیاست دان، 21ویں وزیر اعظم کینیڈا
۔1943ء – شجاع خانزادہ، پاکستانی کرنل اور سیاست دان (و۔ 2015)۔
۔1961ء – جینیفر کولیج، امریکی اداکارہ
وفات
۔430ء – سینٹ آگسٹائن، الجیری پادری ماہر الہیات (پ۔ 354)۔
۔632ء – فاطمہ زہرا، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بیٹی (پ۔ 605)۔
۔1984ء – محمد نجیب، مصری جنرل اور سیاست دان، پہلے مصر (پ۔ 1901)۔
۔1985ء – روتھ گورڈن، امریکی اداکارہ (پ۔ 1896)۔
۔2006ء – ملون سکوارٹز، امریکی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1932)۔
۔2008ء – فل ہل، امریکی ریس کار ڈرائیور (پ۔ 1927)۔
۔2019ء – نادیہ فیصل، پاکستان کی پہلی وی جے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes