پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن 4 ستمبرکومنایا جائے گا

Published on August 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 202)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن4ستمبرکومنایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد اسلامی تعلیمات میںپردے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے حجاب کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔حجاب کے عالمی دن کی بنیادفرانس کی کی جانب سے پردے کے خلاف پابندیاں بنیںیورپ کے شہر فرانس میں مسلم خواتین کے پردہ کرنے کے تنازع پر وہاں کی ایک یونیورسٹی کے طلباءو طالبات نے حجاب ڈے منایاجس کے بعد چار ستمبر کو ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题