غریبوںمیں فری دوائیں مہیا کی جائی گی ڈاکٹر محمد اسماعیل پلیجو

Published on August 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی /حمید چنڈ)پیپلز ڈاکٹرز فورم ضلع ٹھٹھہ کے صدر ڈاکٹر محمد اسماعیل پلیجو نے کہا ہے موجودہ حالیہ بارشوں بعد جنگشاہی شہر اور ان کے ارد گرد کئ کوہستانی پٹی کے مختلف علائقون سے زیادہ تعداد میں مالونڈ عوام کے سمیت برسات متاثریں پہنچے ہیں جن کئ صحت کے فری سہولیات مہیا کرنے جنگشاہی کوہستان ست باگی چار کے کوہستانی گاؤں شفیع جوکیو میں ایک روزہ مفت میڈیکل کئمپ تاریخ چار سیپتمبر پہ لگائی جائے گئ اس کیمپ میں مختلف بیماریوں کے ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں اعلاج کیا جائیگا اور ان غریبوںمیں فری دوائیں مہیا کیا جائیں گی جنگشاہی کوہستانی پٹی میں آئے ہوئے برساتی متاثرین مالونڈ عوام میں اکثر ملیریا، گیسٹرو، اور چمری جیسی بیماریاں جنم لیتی ہیں اس بنیاد پر منعقد کئ ہوئی فری کئمپ لگائی گئی ہے جس میں ان غریبوں کا فری اعلاج کیا جائیگا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes