سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں بچوں کو لانے کے حوالے سے ضوابط جاری کردیے

Published on September 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 48)      No Comments

ریاض (یواین پی) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں بچوں کو لانے کے حوالے سے ضوابط جاری کردیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے کہا کہ بچوں سے مسجد الحرام کا احترام کروانا والدین کی ذمہ داری میں شامل ہے۔حکام کے مطابق مسجد الحرام پہنچنے سے قبل بچوں کو نفسیاتی طور پر تیار کرنے کے ساتھ انہیں آگاہ کیا جائے کہ وہ بہت مقدس جگہ پر ہیں۔جہاں کھیل کود یا دوسروں کو پریشان کرنا منع ہے اور خاموشی سے مناسک کی ادائیگی کی جاتی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes