ٹھٹھہ،کوٹری بیراج سے دریائے سندھ میں بڑا سیلابی ریلہ

Published on September 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ)کوٹری بیراج سے دریائے سندہ میں بڑا سیلابی ریلہ گذر رہا ہے بڑا سیلابی ریلہ اپنی آخری منزل انڈس ڈیلٹا کا سفر جاری رکھے ہوئے آج کوٹری اپ اسٹریم میں 6 لاکھ 4 ہزار کیوسک اور کوٹری ڈاؤن اسٹریم میں 5 لاکھ 83 ہزار 882 کیوسک کا بڑا ریلہ رکارڈ ٹھٹھہ ضلع میں کچے کہ علاقے مکمل دریاکے پانی کی لپیٹ میں آگئے، حفاظتی بندوں پر بھی پانی کا دباؤ برقرار کچے کہ علائقوں میں ہزاروں ایکڑ پر تیار کیلا، پپیتا، سبزیاں چاول و دیگر فصلیں پانی بہا کر لے گیا زیر آب آنے والے کچے کہ علائقوں کہ علائقہ مکینوں کی نکل مکانی بندوں پر پناہ لے لیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes