سانحہ نائن الیون کو آج بروزاتوار21برس بیت گئے

Published on September 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

نیو یارک(یواین پی)سانحہ نائن الیون کو آج بروزاتوار 21برس بیت گئے11 ستمبر 2001کوامریکہ میں چار فضائی مسافر بردار طیارے اغواء ہوکر خودکش انداز میں امریکی سرمایہ دارانہ برتری کی علامتوں سے ٹکرا دئیے گئے جس سے ہزاروں افراد زندگی کی بازی ہارگئے تھے اس واقعہ کو امریکیوں نے9/11 (نائن الیون) کا نام دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog