بلوچستان میں وبائی امراض پھوٹ پڑے

Published on September 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 113)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی) بلوچستان میں وبائی امراض پھوٹ پڑے۔بلوچستان کےسیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے اور 24 گھنٹے کے دوران بلوچستان میں وبائی امراض کے 9087 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق 24 گھنٹے میں بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں 1367 ڈائریا کیس اور سانس کی بیماری کے 2198 کیس رپورٹ ہوئے۔سیلاب متاثرہ علاقوں میں 370 ملیریا کیس سامنے آئے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes